Contact

اگر آپ کو کسی پوسٹ یا صفحے کے بارے میں سوال ہو، یا کسی غلطی کی نشاندہی کرنی ہو، تو آپ اسی پوسٹ یا صفحے کے نیچے تبصرے (کمنٹس) کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔

براہ کرم تبصرے میں کبھی اپنا شناختی کارڈ نمبر، پاس ورڈ، بینک کی تفصیلات یا او ٹی پی شیئر نہ کریں۔ یہ معلومات کسی کے ساتھ بھی شیئر نہیں کرنی چاہئیں۔

اس بلاگ پر کوئی ذاتی فون نمبر شائع نہیں کیا گیا ہے۔ اس لیے براہ کرم فون نمبر کے ذریعے رابطے کی توقع نہ رکھیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں